پاک بھارت میچ ، سٹے باز میدان میں آگئے۔۔کون سی ٹیم فیورٹ اور کیا بھائو مقرر؟جانیے

Oct 23, 2021 | 18:04:PM
پا کب بھارت میچ،سٹے باز،بھارت ہارٹ فیورٹ
کیپشن: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاک بھارت میچ ، سٹے باز میدان میں آگئے۔ بھارت ہارٹ فیورٹ جیت کا بھائو50 پیسے مقرر۔اس میچ پر 50ارب کا جوا لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جیت کا بھاو 2 روپے مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ زیادہ انفرادی سکور کے لیے بھارت کے کے ایل راہول اور ویرات کوہلی ، پاکستان کے بابر اعظم اور محمد رضوان انفرادی سکور کے لیے فیورٹ ۔بلے بازوں کو پویلین بھیجنے کےلیے بھارت کے بومراہ اور آشون فیورٹ ۔بھارتی کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑانے کے لیے پاکستانی باولر عماد وسیم اور شاہین آفریدی فیورٹ قرا ر دیدئیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کے خلاف ورلڈکپ میں کوئی میچ نہیں جیتے ،بھول کر میدان میں اترنا ہوگا،با بر اعظم