اوزلم اکدورک ترک کرکٹ کی چئیر پرسن مقرر

Nov 23, 2021 | 22:13:PM
اوزلم اکدورک، ترکی، کرکٹ، نئی، چئرمین 
کیپشن: اوزلم اکدورک ترکی کرکٹ کی نئی چئرمین 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اوزلم اکدورک کو ترکی کرکٹ کی نئی چئیر پرسن مقرر کر دیا گیا۔

ترکی اردو کی جانب ٹویٹر پر شئیر کی گئی خبر کےمطابق ٹرکش سیلنگ فیڈریشن کی جنرل اسمبلی نے اوزلم  اکدورک کو چیئرمین بنانے کی منظوری دے دی ہے، ترکی کرکٹ کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا انتخاب بھی مکمل ہوگیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:مصر اور اسرائیل سوڈان میں فوجی بغاوت کے براہ راست ذمہ دار ہیں، مریم