کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر حسن نواز ان فٹ ہو گئے

May 23, 2025 | 21:23:PM
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر حسن نواز ان فٹ ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر حسن نواز ان فٹ ہو گئے ہیں۔

حسن نواز کا پریکٹس سیشن کے دوران پاؤں مڑگیا،ایکسرے کیلئے انہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 10 کا فائنل 25 مئی بروز اتوار لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شیڈول ہے ۔

دیگر کیٹیگریز: PSL - پی ایس ایل X - کھیل
ٹیگز: