بھارت: یوم پاکستان پر نئی دہلی میں تقریب کا انعقاد

Mar 23, 2024 | 17:58:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) یوم پاکستان پر نئی دہلی میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پرچم کشائی کی گئی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے مطابق تقریب کا انعقاد پاکستان چانسلری میں کیا  گیا، پاکستان کے ناظم الامور سعداحد وڑائچ نے پرچم کشائی کی، شرکاء نے یوم پاکستان کے موقع پر وطن عزیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم پاکستان کے حوالے سے خیبرپختونخواہ میں تقریبات