آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کی شوبز ستاروں سے ملاقات

Mar 23, 2022 | 19:05:PM
یوم پاکستان، آرمی چیف، قمر جاوید باجوہ، شوبز ستاروں، ملاقات
کیپشن: جنرل باجوہ شوبز ستاروں سے ملاقات کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) یومِ پاکستان پریڈ کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پریڈ میں شرکت کرنےوالے شوبز ستاروں نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں حریم فاروق، سجل علی، مایا علی، اور اداکار وہاج علی شامل تھے۔
سوشل میڈیا پر آرمی چیف کی یہ ویڈیو زیر گردش ہے، جس میں انہیں مایا علی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔آرمی چیف کی بات سن کر مایا علی جواب میں احترام سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہیں جبکہ حریم فاروق تو انہیں سیلوٹ ہی مار دیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ”عامر لیاقت خیال رکھتے ہیں یا نہیں “وزیراعظم کے سوال پر دانیہ شاہ نے کیا جواب دیا؟ جانیے