یوم پاکستان کے موقع پر ہارلے ڈیوڈسن بائیک ریلی

Mar 23, 2022 | 16:53:PM
یوم پاکستان کے موقع پر ہارلے ڈیوڈسن بائیک ریلی کا انعقاد
کیپشن: ہارلے ڈیوڈسن بائیک ریلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)یوم پاکستان کے دن کی مناسبت سے ہارلے ڈیوڈسن بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں چمچماتی گاڑیاں خصوصی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ شرکاء کا شہریوں کا جانب سے جگہ جگہ استقبال کیا گیا۔

ریلی میں تیس کے قریب رائیڈرز نے شرکت کی۔ریلی میں تیس کے قریب رائیڈرز نے شرکت کی۔ریلی میں شریک رائیڈڑز کا شہریوں کی جانب سے جگہ جگہ شاندار استقبال کیا گیا۔ہارڈلے ڈیوڈسن بائیک ریلی کا آغاز کلفٹن بوٹ بیسن سے کیا گیا،جو سی ویو نشان حیدر سے ہوتی ہوئی دودریا پر اختتام پذیر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:سنی لیون کی بولڈ تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

شرکاء کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان کے دن ریلی نکالنے کا مقصد دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ نے عامر خان کو لولیٹر میں کیا لکھا؟