ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

Jun 23, 2022 | 08:54:AM
ڈاکٹر فاروق ستار،والدہ،انتقال،ایم کیو ایم
کیپشن: نماز جنازہ عصر کے بعد پی آئی بی کے ایم سی گراونڈ میں ادا کی جائے گی/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ عصر کے بعد پی آئی بی کے ایم سی گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

 فاروق ستار کی والدہ کا جسد خاکی لیاقت نیشنل ہسپتال سے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جمشد روڈ سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔ خالد مقبول صدیقی نے فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

 خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ دُکھ کی اس گھڑی میں ڈاکٹر فاروق ستار اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللّہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔