پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے:عثمان جدون

Jan 23, 2026 | 08:35:AM
 پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے:عثمان جدون
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اورعلاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔
قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے۔

عثمان جدون نے کہا کہ شام میں کئی برسوں کے تنازع کے بعد سیاسی و ادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی شام میں خود مختاری کی بار بار خلاف ورزیاں استحکام کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گورنر سندھ کا سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھنےکا اعلان