بجلی بند،پیٹرول اور ڈیزل  بھی ختم ہو گیا

Jan 23, 2023 | 21:38:PM
بجلی بند،پیٹرول اور ڈیزل  بھی ختم ہو گیا
کیپشن: پیٹرول پمپ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )عوام کیلئے ایک اور بری خبر، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔

ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے،بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل لینے والوں کا پیٹرول پمپس پر رش لگ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی سسٹم سے نکل گئی