60سالہ بزرگ حکیم کی نوجوان لڑکی سے شادی کے چرچے، دیکھئے ویڈیو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے النور دواخانہ کے مالک ساٹھ سالہ بزرگ حکیم بابر نے نوجوان لڑکی سے شادی کرلی، جس کی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی معلومات کے مطابق حکیم بابر کی عمر 60 سال ہے اور وہ راولپنڈی کے مشہور حکیم ہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے حکیم بابر اپنی دلہن کو گلاب کے گجرے پہنا رہے ہیں۔ ان کی دلہن بھی تمام تصاویر میں انتہائی خوش نظر آ رہی ہیں۔
حکیم بابر نے اپنی شادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیت کی سچائی اور رشتے کی شرعی حیثیت عمر کے فرق سے زیادہ اہم ہیں۔
حکیم بابر کا کہنا ہے کہ کہانی کا آغاز محبت کے اظہار سے ہوا، پھر باعزت طریقے سے رشتہ طے پایا اور انجام نکاح پر ہوا۔
دل آنے لگے ہیں دوشیزاؤں کے عمر رسیداؤں پر????
— Engr Amir Kohee (@insafiankpk) February 23, 2026
میرے بوڑھے ہونے تک مولا یہ رواج سلامت رکھنا ????
حکیم صاحب کا چھکا، 60 پر ناٹ آؤٹ! ????
راولپنڈی میں60 سالہ حکیم بابر نے دوشیزہ کے ساتھ نکاح کر لیا۔
اس نکاح کے میڈم کو دو ہی فائدے ہیں
ایک انکم دوسرا دن کم️????️????⚰️ ???? pic.twitter.com/osFTbPQxDa
یہ بھی پڑھیں:عیدالفطر پرلمبی تعطیلات کا اعلان ، سرکاری ملازمین کی موجیں ہو گئیں