بلوچستان اسمبلی میں کس جماعت کے پاس کتنی نشستیں؟

Feb 23, 2024 | 16:19:PM
بلوچستان اسمبلی میں کس جماعت کے پاس کتنی نشستیں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے بعد پارٹی پوزیشن  واضح ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق 3خواتین اور ایک اقلیت کی نشست کے بعد پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد18ہوگئی،3خواتین اور ایک اقلیت کی نشست کے بعد مسلم لیگ ن کی نشستوں کی تعداد17ہوگئی ،3خواتین اور ایک اقلیت کی نشست کے بعد جے یو آئی کی نشستوں کی تعداد14ہوگئی،ایک خاتون کی نشست ملنے کے بعد نیشنل پارٹی کی نشستوں کی تعداد4 تک پہنچ گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں :وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نام کا اعلان 24 گھنٹوں میں متوقع