معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا گرفتار ، وجہ کیا بنی؟

Feb 23, 2022 | 09:18:AM
ٹک ٹاکر بھولا لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار، فائل فوٹو
کیپشن: ٹک ٹاکر بھولا لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولاکو لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق  ٹاک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں متاثرہ لڑکی نےاپنے بیان میں  کہا ہے کہ اس کا بھولا ریکارڈ سے ٹیلی فونک رابطہ تھا،  ملزم نےاسے مقامی ہوٹل میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور زبان بند رکھنے کیلئے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولاکو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:    پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک انتقال کر گئے