4 سال پہلے کمپین شروع کی, پہلے دن سے ہی عوامی خدمت کا مؤقف رہا:چودھری موسیٰ الہیٰ

Dec 23, 2023 | 23:39:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(صغیر راٹھور) چودھری موسیٰ الہیٰ کا کہنا ہے کہ 4 سال پہلے کمپین شروع کی تھی, پہلے دن سے ہی عوامی خدمت کا مؤقف رہا۔

گجرات میں سرائے عالمگیر سے چوہدری موسیٰ الہیٰ کا کہنا ہے کہ میں نے 4 سال پہلے الیکشن کمپین شروع کی، پہلے دن سے ہمارا ایک ہی موقف عوامی خدمت رہا ہے، ہمارے خاندان چوہدری ظہور الٰہی نے ہمیشہ تعلیم، صحت، عوامی خدمت پر کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں کیلئے خریداری، سرکاری خزانے کو بڑا ٹیکا، میگا کرپشن کیس سامنے آ گیا

چوہدری موسیٰ الہیٰ کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ  بہترین خدمات دی، جو معاملات پاک فوج نے سنبھالے کسی سیاستدان کے بس کی بات نہیں۔