کراچی میں تولیہ فیکٹری میں آتشزدگی 

Dec 23, 2023 | 13:34:PM
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تولیہ فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی تاہم فائر فائٹرز کی جانب سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تولیہ فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی تاہم فائر فائٹرز کی جانب سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں آج صبح فجر کے وقت اورنگی ٹاؤن میں تولیہ فیکٹری کے گودام سے دھواں اٹھنے لگا. فائر فائٹرز کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا۔

مزید پڑھیں:   تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی سے الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے، جلیل شرقپوری

مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ اس تحقیقات کا بنیادی مقصد آگ لگنے کی اصل وجوہات کی نشاندہی کرنا ہے جو اب تک معلوم نہیں ہوسکی۔