آسٹریا میں 26 دسمبر سے 17 جنوری تک سخت لاک ڈاﺅن کا اعلا ن 

Dec 23, 2020 | 18:36:PM
آسٹریا میں 26 دسمبر سے 17 جنوری تک سخت لاک ڈاﺅن کا اعلا ن 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آسٹریا میں 26 دسمبر سے 17 جنوری تک سخت لاک ڈاﺅن کا اعلا ن کر دیا گیا ہے ۔24 گھنٹوں میں 114 ہلاکتیں،جبکہ کل اموات 5654 ہوگئیں۔ 2131 نئے کیس رجسٹرڈ ہو گئے ۔کرونا متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
 تفصیلا ت کے مطا بق آسٹریا میں کرونا ایکٹیو کیسز کی تعداد 25 ہزار 783 ہو گئی ۔ کرونا کے 472 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کرونا کے 36 2131 نئے کیس رجسٹرڈ ہونے سے ماہرین نے اسے خطرے کی گھنٹی قرار دے دیا ہے۔