کینیڈا کا امریکی اشیاء پر جوابی ٹیرف ختم کرنے کا اعلان

Aug 23, 2025 | 17:57:PM
کینیڈا کا امریکی اشیاء پر جوابی ٹیرف ختم کرنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی اشیاء پر لگائے گئے متعدد جوابی ٹیرف ختم کر رہے ہیں۔

مارک کارنی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ نئے تجارتی و سیکیورٹی مذاکرات کو تیز کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا اور امریکا کے درمیان بیشتر تجارتی اشیاء ٹیرف سے آزاد ہو جائیں گی جبکہ موٹر گاڑیوں، اسٹیل، المونیم پر تجارتی ٹیرف برقرار رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :یونان کا ڈیجیٹل ویزا کیسے حاصل کریں؟