کنزا ہاشمی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Aug 23, 2023 | 22:50:PM
کنزا ہاشمی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزا ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کنزا ہاشمی نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 کنزا ہاشمی نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

ایک مداح نے لکھا کہ "بہت پیاری لگ رہی ہیں کسی کی نظر نہ لگے۔"دوسرے مداح انہیں "ملکہ حسن" قرار دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

  واضح رہے کہ کنزا ہاشمی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اس سے قبل کنزا ہاشمی نے ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ "باربی" بن گئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

 یاد رہے کہ کنزا ہاشمی نے 2014 میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جبکہ انہوں نےڈرامہ سیریل "ہوک" میں "حیا" کا مرکزی کردار نبھایا تھا جس میں ان کے ہمراہ فیصل قریشی، شہروز سبزواری، صائمہ نور ودیگر شامل تھے۔