مبینہ زیادتی کرنےپربیٹی نےباپ کوقتل کر دیا

Sep 22, 2023 | 10:09:AM
مبینہ زیادتی کرنےپربیٹی نےباپ کوقتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) لاہور کے علاقے  گجر پورہ میں مبینہ زیادتی کے الزام پر بیٹی نے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نےفائرنگ کرکےباپ بلال کوقتل کیا،پولیس نےمتاثرہ لڑکی کوحراست میں لیکرپستول قبضہ میں لے لیا ہے، متاثرہ کی جانب سے بیان دیا گیا ہے کہ باپ بلال پہلے بھی زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے،پولیس نےلاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کرکےلڑکی سےتفتیش شروع کر دی۔ 

یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے کی نجکاری ،2 کمپنیوں میں تقسیم کرنے کیلئے اقدامات شروع