مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، طیب اردوان

Sep 22, 2021 | 18:48:PM
ترکی , صدر, طیب اردوان
کیپشن: ترکی کے صدر طیب اردوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ترک صدر نے اپنے خطاب میں کہاکہ افغانستان کو عالمی برادری کی مدد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ملک میں جلد امن واستحکام اور سلامتی قائم ہو جائے گی اور افغان عوام سکون کا سانس لیں گے۔بطور ترکی ہم مشکل وقت میں افغانستان میں اپنے فرائض بخوبی انجام دیتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر:مندر کےسیکورٹی گارڈ نے  پولیس افسر کو ملک دشمن سمجھ کر مار دیا