ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کاامکان

Oct 22, 2025 | 18:59:PM
ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کاامکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز سری لنکا اور بھارت میں کھیلے جائیں گے ، میگا ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

 ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فروری 2026 میں شروع ہونے جارہاہے ۔
 

یہ بھی پڑھیں :حکومت پاکستان کا پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ