فوجی جوڑے کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

Nov 22, 2021 | 07:55:AM
پانچ بچوں کی پیداءش،جنوبی کوریا،ڈاکٹر
کیپشن: پانچ بچوں کی پیداءش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک) 1987 کے بعد جنو بی کوریا میں پہلی مرتبہ ایک ہی گھر میں پانچ بچوں کی پیدائش۔

تفصیلات کے مطابق  تمام بچے صحت مند پیدا ہوئے ہیں۔ سیول ہسپتال نے محفوظ ڈلیوری کو یقینی بنانے کے لیے 30 افرادکے قریب طبی عملے کو تعینات کیا تھا۔ کامیاب آپریشن کے ذریعے چار بچیوں اور ایک بچے کی پیدائش ممکن ہوسکی۔

نوزائیدہ بچوں کے ماں اور باپ دونوں فوج میں کیپٹن کے عہدے پر تعینات ہیں۔ دونوں کی شادی 2018 کے دسمبر کے مہینے میں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:گوبر کھانے والے آدمی کو جو اسلام کے خلاف بکواس کرتا ہے کیوں یہاں بلایا گیا؟عرب شہزادی کا ٹویٹ