خصوصی بچوں کےسکولوں کے اوقات کار تبدیل

May 22, 2025 | 10:49:AM
 خصوصی بچوں کےسکولوں کے اوقات کار تبدیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)محکمہ خصوصی تعلیم نے خصوصی بچوں کےسکولوں کے اوقات کار میں کمی کردی۔
آج سے خصوصی بچوں کے سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے،چھٹی 12 بجے ہوگی۔
جمعہ کے روز خصوصی بچوں کو چھٹی ساڑھے 11بجے ہوگی۔
نئے اوقات کار کا اطلاق موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل سکول بند ہونے تک رہے گا۔

مزید پڑھیں:بلوچستان میں سکول بس حملے کے بعد خیبرپختونخوا میں سیکورٹی ایڈوائزری جاری