میئر کراچی کیلئے انتخابات کیخلاف درخواست، عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے

May 22, 2023 | 11:15:AM
میئر کراچی کیلئے انتخابات کیخلاف درخواست، عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں میئر کراچی کے مرحلے کے انتخابات روکنے کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری ہو گئے۔

میئر کراچی کے مرحلے کے انتخابات روکنے کی درخواست کی سماعت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری ۔

یہ بھی پڑھیں:دس کروڑ تاوان کیلئے بچے کے اغوا کا معاملہ، سماعت 6 جون تک ملتوی 

دوران سماعت فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ ابھی یوسی چیئرمینز کے حلف کا معاملہ ہے ،میئر کے الیکشن دور ہیں، ایک یوسی چیئرمین پوری پارٹی کی نمائندگی کیسے کرسکتا؟ آئندہ سماعت کی تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔