کراچی میں پھر زلزلہ، جون کے مہینے میں 52 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں تقریبا ساڑھے 6 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور مرکز میلر میں 67 میل گہرائی میں تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ یکم جون سے اب تک 52 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: مسئلہ کشمیر کا حق ناگزیر ،بھارتی اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں،اسحاق ڈار