پیرا سٹامول کی ریٹیل قیمت مقرر

Feb 22, 2023 | 10:26:AM
وفاقی حکومت کی ہدایات پر پیرا سٹامول کی ریٹیل قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی حکومت کی ہدایات پر پیرا سٹامول کی ریٹیل قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔ 

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پیراسٹامول گولی کی ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

وفاقی حکومت کی ہدایات پر پیرا سٹامول ٹیبلیٹ 5 ایم جی کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل پرائس 534 روپے پر مقرر کر دی گئی ہے۔

پیراسٹامول گولی پلس قفین ٹیبلیٹ کی ریٹیل پرائس 332 روپے مقرر کر دی گئی ہے