یہ میری چا ئے ہے اور یہ میں۔۔۔شرمیلا فا روقی نے بھی ویڈیو وائرل کر دی

Feb 22, 2021 | 23:40:PM
 یہ میری چا ئے ہے اور یہ میں۔۔۔شرمیلا فا روقی نے بھی ویڈیو وائرل کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلز پا رٹی کی رہنماشرمیلا فا روقی بھی پاوری گرل سے متاثر ،چا ئے پیتے ہوئے ویڈیو وا ئر ل کر دی ۔
تفصیلات کے مطا بق ویڈیو میں پی پی رہنما خو بصو رت اور نرم لہجے میں پا وری گرل کی نقل کرتے ہو ئے کہہ رہی ہیں ،یہ میری چا ئے ہے اور یہ میں پی رہی ہوں۔ویڈیو سو شل میڈیا پر وائرل ہو تے ہی ڈھیروں لائیکس لے رہی ہے۔