پی ایس ایل ، آج چوتھے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل

Feb 22, 2021 | 18:01:PM
 پی ایس ایل ، آج چوتھے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24 نیوز) پی ایس ایل سکس کا چوتھا میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں، پلان بھی فائنل ہیں۔
تفصیلات کے مطا بق لاہور قلندرز نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد کیا۔ دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو افتتاحی مقابلے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔