سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 

Dec 22, 2023 | 16:39:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گزشتہ روز کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے،10 گرام سونے میں 1543 روپے اضافے سے 1لاکھ 88 ہزار 443 روپے کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 2650 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کے اضافے سے 2074 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید سستا ہو گیا