رمیز راجہ کے بعد بابر اعظم کوبھی کپتانی سے فارغ کردینا چاہیئے؟

Dec 22, 2022 | 20:08:PM
رمیز راجہ کے بعد بابر اعظم کوبھی کپتانی سے فارغ کردینا چاہیئے؟
کیپشن: بابر اعظم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں کیا رمیز راجہ کے بعد بابر اعظم بھی کپتانی سے فارغ کردینے جانے چاہیئے؟ عوامی رائے سامنے آگئی۔

24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں57.7% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 42.3% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم  شہباز شریف نے رمیز راجہ کوپی سی بی کی چیئرمین شپ سے ہٹادیا  تھا اور رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کو پی سی بی کا نیا چیئرمین لگایا گیا ہے۔