دلہے کا سٹیج پرزبردست ڈانس ۔۔دلہن نے دیکھا تو کیا کیا ؟؟

Dec 22, 2021 | 12:17:PM
دلہے کے ڈانس کی ویڈیو وائر ل
کیپشن: وائرل ویڈیو سے لی گئی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اپنی شادی کی تقریب میں دلہے نے اپنے دوستوں اور اہلخانہ کیساتھ سٹیج پرزبردست ڈانس کیا ۔سامنے بیٹھے دلہن سے بھی نہ رہا گیا۔
 یہ بھی پڑھیں:اذلان گھر پہنچوں تو پاؤں دباتا ہے،ماہرہ خان
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک دلہے کے ڈانس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اپنی شادی کی تقریبات کے دوران اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ ڈانس کررہا ہے یہ ویڈیو ہندوستان کی ہے اور دولہے کی شناخت بھرت ڈھینگرا کے نام سے ہوئی ۔دولہا رنبیر کپور کی فلم اے دل ہے مشکل کے گانے پر رقص کرتے ہوئے نظر رہا ہے ۔سامنے بیٹھی دلہن سے بھی نہ رہا گیا وہ بھی سٹیج سے نیچے ہی ڈانس شروع کردیتی ہے ۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے ۔بہت سے لوگ اس کو پسند کررہے ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں: خاتون کی ویڈیو ریکارڈ کرنے والے کی اپنی ویڈیو وائرل