عروہ حسین کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کے دل موہ لیے

Aug 22, 2023 | 23:05:PM
عروہ حسین کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کے دل موہ لیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نازک کلی کی مانند، خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے حُسن نے ہرسو ہلچل مچادی۔

تفصیلات کے مطابق دلکش نین نقش کی مالک، حسن کی ملکہ اداکار عروہ حسین کے حالیہ فوٹو شوٹ نےسوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت فوٹوشوٹ سے طوفان برپا کردیا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلیمرس سےبھرپور دلکش تصاویر شیئر کی جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

مذکورہ تصویر میں عروہ کو پری سے مماثلت کرتا حسین سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، جس پر خوبصورت میک اپ اور دیدہ زیب زیوات کے انکے حسن میں مزید اضافہ کردیا۔

تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی مداحوں کے دل موہ لیے,مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی ان تصاویر کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔