کورونا کا شکار اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کی حالت تشویشناک ،وینٹی لیٹر پر منتقل 

Apr 22, 2021 | 23:17:PM
کورونا کا شکار اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کی حالت تشویشناک ،وینٹی لیٹر پر منتقل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کورونا کا شکار اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کی حالت تشویشناک ہو گئی،اداکارہ سنبل شاہد کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیاگیا، اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی مداحوں سے دعاﺅں کی اپیل کردی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنبل شاہد 10 اپریل کو کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں،اداکارہ اسما عباس نے کہاہے کہ سنبل شاہد وینٹی لیٹر پر ہیں ،ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ،اداکارہ اسماعباس نے سوشل میڈیا پر اداکارہ سنبل شاہد کی تصویر بھی شیئر کی ۔

View this post on Instagram

A post shared by Asma Abbas (@asmaabbasgill)