’’فخر زمان آوٹ نہیں تھے‘‘فاسٹ باولر محمد عامر کا ٹویٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے ایشیاکپ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ میں فخرزمان کے آوٹ دینے کے تھرڈ اپپائر کے فیصلےکو غلط قراردےدیا۔
فاسٹ باولر محمد عامر نے ٹویٹر ایکس پر لکھا ’فخر زمان آوٹ نہیں تھے‘جس کے بعد امپائر کا ایک اور فیصلہ متنازع بن گیا۔
اس سے پہلے فخر زمان نے بھی تھڑڈ امپائر کے فیصلے پر حیرانی کا ااظہار کیا۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی فخر زمان کے آوٹ ہونے کو متنازع قرار دے کر تنقید کر رہے ہیں۔
فخر زمان کے آؤٹ ویڈیو ۔۔ کیسے متنازع فیصلہ دیکر ایمپائر نے انکو گراؤنڈ سے باہر بھیجا pic.twitter.com/e1wyskfI2Y
— Ahsan Wahid (@AhsanWahid13) September 21, 2025
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2025؛پاک بھارت میچ کا ٹاس ہوگیا