آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Sep 21, 2023 | 22:02:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمدہوئی،سابق صدر کی صدر ق لیگ سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،سابق صدر نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی۔

یہ بھی پڑھیں: 2 اہم فاسٹ بولر ورلڈکپ سے باہر، کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی