اختیارات کا غلط استعمال،سول جج و مجسٹریٹ سندھ ہائیکورٹ معطل 

Oct 21, 2025 | 10:20:AM
اختیارات کا غلط استعمال،سول جج و مجسٹریٹ سندھ ہائیکورٹ معطل 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ ہائیکورٹ کے قائم قام چیف جسٹس نے سول جج و مجسٹریٹ قمبر کرم علی شاہ کو فوری طور پر معطل کر دیا۔
معطل مجسٹریٹ پر مس کنڈکٹ، نااہلی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں،قائمقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایم آئی ٹی ون حلیم احمد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کے عرصے میں بھی مذکورہ جوڈیشل آفیسر تنخواہ اور الاؤنس وصول کرتے رہیں گے۔