مسلم لیگ ن کی بڑے جلسے کی بڑی تیاریاں

Oct 21, 2023 | 16:56:PM
مسلم لیگ ن کی بڑے جلسے کی بڑی تیاریاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) مسلم لیگ (ن ) پارٹی کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کیلئے جلسہ گاہ اور مختلف روٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے والے 2 طیاروں نے پرواز لے لی۔

تفصیلات کے مطابق این اے 53 کے امیدوار چوہدری نعیم اعجاز کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے لیے طیارے ہائیر کیے گئے, جلسہ گاہ اور مختلف روٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے والے 2 طیاروں نے پرواز لے لی۔
 ذرائع کا کہناہے کہ جہاز سے جلسہ گاہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جائیں گی۔