خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

Mar 21, 2024 | 00:29:AM
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 2۔4 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 43 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی  اورزلزلے کا مرکز خضدار سے 72 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جمعرات اور جمعہ کو تعطیل کا اعلان