ادا کارہ ثنا کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سو شل میڈیا پر بھونچال ،صارفین کی شدید تنقید

Mar 21, 2021 | 22:43:PM
ادا کارہ ثنا کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سو شل میڈیا پر بھونچال ،صارفین کی شدید تنقید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ثناءفخر نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر نئی ویڈیو اپ لوڈ کی اور ایسا لباس زیب تن کررکھا تھا جو جسم کو نمایا ں کررہا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ لمبی ، پتلی، منحنی ، مختصر ، آپ جو بھی ہو ، آپ خوبصورت ہیں۔ منحنی لڑکیوں کے لئے میں کہوں گی کہ اپنے منحنی خطوط کو قبول کرو اور آپ کون ہیں۔ اپنی نسوانیت کو شان و شوکت میں منائیں، کسی دوسرے کو نہ بتانا پڑے۔ آپ سب اپنے طور پر خوبصورت ہیں۔
اداکارہ کی طرف سے ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی ان کے مداحوں نے تنقید شروع کردی۔

ایک خاتون صارف نے ان سے اتفاق کرتے ہوئے لکھا کہ "مجھے بھی جسامت کے بارے باتیں سننی پڑیں، عجیب عجیب باتیں سننے کو ملتی ہیں جیسے اتنے بچوں کی ماں لگتی ہو، حتیٰ کہ ایک بوڑھی آنٹی نے مجھے نانی بھی بنادیا"۔

نور نامی صارف نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ " آپ ثنائ جی "۔

ایک اور صارف نے تو حد ہی کردی اور انہیں پاکستانی کرڈیشئن قرار دیدیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)