گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکار

Jun 21, 2023 | 17:59:PM
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکار
کیپشن: ارشد ندیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکارہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی ریس سے باہر ہو گئے ۔
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے کہاکہ ارشد ندیم ایشین ایٹھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں،لاہور نیشنل گیمز میں ارشد ندیم کو حصہ نہیں لینا چاہئے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: خریداروں کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمت کم ہو گئی