معروف گلو کا رہ کورونا سے زندگی کی با زی ہا رگئیں۔۔با لی وڈ میں سو گ

Jun 21, 2021 | 00:27:AM
 معروف گلو کا رہ کورونا سے زندگی کی با زی ہا رگئیں۔۔با لی وڈ میں سو گ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی مقامی اڈیہ زبان کی معروف گلوکارہ تاپو مشرا کورونا سے زندگی کی بازی ہا ر گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 36 سالہ گلوکارہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بھارتی شہر بھوبنیشور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ دو روز قبل گلوکارہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم آج وہ چل بسیں۔

 تاپو مشرا نے 150 فلموں میں گیت گائے اور ان کے گیتوں کو مدا حوں کی جا نب سے بے حد پسندیدگی بھی ملی۔بالی وڈ کی معرو ف شخصیات نے گلو کا ر ہ کی مو ت پر اظہا ر افسو س او ر شو بز انڈسٹری کے لئے بڑا نقصان قر ا ر دیا ہے ۔
یا د رہے کہ گزشتہ ماہ گلوکارہ کے والد بھی کورونا سے چل بسے تھے جس کے بعد گلوکارہ بھی کورونا کا شکار ہوگئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:بولڈ با لی وڈ ا داکا رہ پو نم پا نڈے نے بھارتی ٹیم کی جیت کی صورت میں پھرچونکا دینے والا اعلا ن کر دیا