بیٹی کی رخصتی پر گیت گاتے آبدیدہ ہوگیا تھا؛ راحت فتح علی خان کا انکشاف

Jan 21, 2026 | 16:01:PM
بیٹی کی رخصتی پر گیت گاتے آبدیدہ ہوگیا تھا؛ راحت فتح علی خان کا انکشاف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی کی رخصتی پر گیت گاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے تھے۔
گلوکار راحت فتح علی خان نےایک نجی شومیں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں نے دنیا بھر میں شوز کیے اور رخصتی کے گیت بھی گائے لیکن اپنی بیٹی ماہین کی رخصتی پر گاتے ہوئے اُن کی آنکھیں نم ہوگئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
راحت فتح علی خان نے مزید کہا کہ میری اہلیہ نے بیٹی کی شادی کے تمام انتظامات دیکھے، بیٹی ماہین کی رخصتی پر انہیں اپنے والد فرخ فتح علی خان اور استاد نصرت فتح علی خان کی بہت یاد آئی۔