خلیل الرحمان قمر کیس:آمنہ عروج کی ضمانت منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( شاہین عتیق )معروف مصنف خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمہ میں ملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت منظورہوگئی۔
سیشن کورٹ لاہور میں خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت تین لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ شیفالی کی موت کالے جادو سے ہوئی تھی، شوہر کا دعویٰ
ملزمہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی تھی،ملزمہ کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔