چارسدہ,پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید ایک زخمی

Jan 21, 2023 | 19:13:PM
چارسدہ,پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید ایک زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں  ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے سے 2 اہلکار شہید ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق  پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار  زخمی ہوئے جنہیں  ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈی پی او نے بتایا کہ زخمیوں میں سے 2 پولیس اہلکار دم توڑ گئے  ہیں جبکہ ایک زخمی اہلکار ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔