سونا اور چاندی مزید مہنگے، ایک تولہ سونا 7100 روپے بڑھ گیا

Feb 21, 2026 | 12:38:PM
سونا اور چاندی مزید مہنگے، ایک تولہ سونا 7100 روپے بڑھ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ  ہوگیا ۔

ایک تولہ سونا 7100 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے پر پہنچ گیا۔
دس گرام سونا 6087 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گیا۔

 یہ بھی پڑھیں :بڑا فیصلہ۔۔! قومی ٹیم کی لائن اپ میں اہم تبدیلیاں؟

عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر مہنگا ہو کر 5108 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
ایک تولہ چاندی 374 روپے مہنگی ہو کر 8948 روپے پر پہنچ گئی۔