آصف زرداری سے مخدوم جمیل الزماں اور مخدوم محبوب الزماں کی ملاقات

Feb 21, 2023 | 00:15:AM
آصف زرداری سے مخدوم جمیل الزماں اور مخدوم محبوب الزماں کی ملاقات
کیپشن: آصف زرداری کیساتھ مخدوم جمیل الزماں اور مخدوم محبوب الزماں کا گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر آصف زرداری سے سروری جماعت پاکستان کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں اور صوبائی وزیر روینیو مخدوم محبوب الزماں نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ضلع کے مسائل کو ترجیحی بنیادپر حل کرنے پر تفصیلی گفتگوہوئی، صوبے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر غور وفکرکیاگیا ۔
مخدوم محبوب الزماں نے کہاکہ عوامی طاقت سے آئندہ ملک کا وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے،مخدوم محبوب الزماں نے آصف زرداری سے گزارش کرتے ہوئے کہاکہ ہالا ہسپتال کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ این آئی سی وی ڈی دی جائے ،آصف زرداری کی جانب سے تمام مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کرائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا