سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی

Dec 21, 2023 | 21:32:PM
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) بیرونی قرض کی مد میں کروڑوں ڈالرز کی ادائیگی کے باعث سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی آ گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی جس کے باعث قومی بینک کے ذخائر 7.04 ارب ڈالر سے کم ہو کر 6.90 ارب ڈالر رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: معاشی میدان سے اچھی خبر ، تجارتی خسارے میں حیران کن کمی واقع

سٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے زخائر 20  لاکھ ڈالر کمی سے 5.16 ارب ڈالر رہ گئے، ملکی مجموعی ذخائر 13.80  کروڑ ڈالر کمی سے 12.06 ارب ڈالر رہ گئے۔