عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا  

Dec 21, 2022 | 18:14:PM
عارف علوی, قومی اسمبلی, اجلاس ,طلب
کیپشن:  صدر  عارف علوی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔

 صدر  عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا، قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔

خیال رہے کہ صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کر دیا تھا۔