آصف زرداری نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کردی 

Dec 21, 2022 | 17:41:PM
سابق صدر، آصف زرداری، حمزہ شہباز، وزیراعلیٰ پنجاب، بنانے کی حمایت،
کیپشن: آصف زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق صدر اورپیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی حمایت کر دی ہے،کہتے ہیں حمزہ شہباز میرے لئے بلاول بھٹو سے کم نہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زردار ی نے پیپلز پارٹی امیدوار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے سے معذرت کر لی ہے ، سابق صدر کا کہنا ہے کہ میرے لیے حمزہ اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، ویسے بھی پنجاب میں ن لیگ کی تعداد زیادہ ہے ، اس لیے وزارت اعلیٰ پر انہی کا حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید گرفتار