تیرے نام سے جی لوں ۔تیرے نام سے مر جاﺅں۔ ۔۔حریم شاہ لانگ ڈرائیو پر۔۔ویڈیو وائرل

Dec 21, 2021 | 19:37:PM
ٹک ٹاکر۔حریم شاہ۔سفر۔میوزک۔لانگ ڈرائیو
کیپشن: حریم شاہ اور بلال شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ٹک ٹاکر سٹار حریم شاہ بلال شاہ سے شادی کے بعد بیرون ملک مقیم ہیں اور خوب انجوائے کر رہی ہیں۔وہ اپنی گھریلو زندگی کے لمحات اپنے تک محدود نہیں ر کھتیں بلکہ اپنی تصاویراور ویڈیوز اپنے مداحوں کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔


دوران سفر میوزک سننا عام سی بات ہے ۔اس ویڈیو میں بھی حریم شاہ اپنے شوہر کے ساتھ لانگ ڈرائیو کر رہی ہیں اوررومانٹک موڈ میں میوزک سننے کے ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔ معروف اداکارہ ہوٹل کی 22 ویں منزل سے گر کر ہلاک