غیر ملکی کرنسی پر پابندی

Dec 21, 2021 | 16:43:PM
ترکی میں ڈالر خریدنے پر پابندی عائد
کیپشن: ڈالر خریدنے پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک حکومت نے  عوام کے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

 ترکی کے صدر ایردوان نے نئی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ترک عوام کو اپنی بچت کسی بھی غیر ملکی کرنسی میں تبدیل کرنے سے روک دیا گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں 30 فیصد غیر معمولی کمی آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا دلہن کازبردست ڈانس۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

انقرہ: ترک عوام کے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدنے پر پابندی عائد کر دی گئی